ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل:بینا وئیدیا اسکول میں یوم سبز کے تحت شجرکاری کا پروگرام

بھٹکل:بینا وئیدیا اسکول میں یوم سبز کے تحت شجرکاری کا پروگرام

Mon, 10 Jul 2017 18:32:36    S.O. News Service

بھٹکل:10/جولائی (ایس اؤنیوز)بینا وئیدیا اسکول میں ’’سبز دن ‘‘ کے موضوع پر شجرکاری کا خصوصی پروگرام منایا گیا ۔ سچن ہلدی پور نے ماحولیات کے متعلق طلبا سے خطاب کیا۔ بینا وئیدیا تعلیمی اداروں کے ڈائرکٹر پشپ لتا ایم ایس ، ناظم کرشنا مورتی شٹی ، پرنسپال کے جی ہیگڈے ، محمد نعیم غوری ، چندریشور آچاریہ ، اساتذہ اور غیر تدریسی عملہ موجو دتھے۔

گرین ڈے کے موقع پر طلبا ، اساتذہ اور اسکول کا عملہ سبز کپڑوں میں ملبو س ہوکر اسکول کے صحن میں پودوں کونصب کرتے ہوئے منصوبہ بند طریقے سے ون مہوتسوا منایا۔ 


Share: